5 مرلہ ڈبل سٹوری خوبصورت گھر برائے فروخت*
غوری ٹاؤن 4C2 اسلام اباد۔
بجلی پانی موجود
(بورنگ 160فٹ)
۔ کھلا پانی ھے
گھر اینٹوں کا بنا ھے بلاک کا استعمال نہیں ھوا۔
گھر کی بنیاد اور دیواروں میں سریہ کے بیم اور کالم استعمال ھوئے ہیں
فرنٹ 25فٹ
2 بیڈ روم اٹیچ 2 باتھ روم
TV لاونچ
ڈرائنگ روم اٹیچ باتھ روم
(ٹوٹل 3 باتھ رومز)
بڑا کار پورچ
لکڑی کی الماریاں دونوں بیڈ رومز ،دونوں فلور پر، کچن اور T.V لاونچ
پانی کی فل فٹنگ ، گرم اور ٹھندے پانی کی لین اور گیزر کی فٹنگ
دونوں کمروں میں A C کیلئے الگ تار کی فٹنگ
پانی کی زمین میں ٹنکی
ٹائیل ، ماربل اور فرنٹ پر ٹائیل کا کام
لانڈری واشنگ ایریا
فرنٹ پر 20 فٹ کی پکی گلی سیورج لائن بھی انڈر گراونڈ ھے
موقع پر 15لاکھ فی مرلہ جگہ کا ریٹ ھے
ڈیمانڈ 160 لاکھ
03467584381