OnReport

اہم خبریں
  • اسرائیل نے غزہ سے اپنی فوج واپس بلانا شروع کردی
  • بھارتی نژاد امیدوار امریکی صدارتی الیکشن کی دوڑ سے باہر
  • جاپان؛ شدید برفباری میں رن وے پر مسافر طیارے آپس میں ٹکرا گئے
  • رواں برس عالمی معیشت تنزلی کا شکار رہے گی؛ ورلڈ اکنامک فورم
  • خاتون رکن پارلیمنٹ امتحان میں نقل کرتے پکڑی گئیں
  • مشاہد حسین کی بہن البانیہ کی قومی اقتصادی کونسل کی رکن مقرر
  • غزہ میں اسرائیلی فوج کی بمباری سے مزید 132 فلسطینی شہید
  • امریکا: شدید برفباری سے نظام زندگی مفلوج، حادثات میں 9 افراد ہلاک
  • غیر قانونی طریقے سے برطانیہ جانے والے 5 تارکین وطن سردی سے ہلاک

Facebook
Twitter
LinkedIn
WhatsApp

نگران حکومت کا معاہدوں پرمذاکرات کا اختیار حاصل کرنے کا فیصلہ

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) نگران حکومت نے دیگر ممالک کے ساتھ معاہدوں پر مذاکرات کا اختیار حاصل کرنے کا فیصلہ کر لیا، اس سلسلہ میں کابینہ کمیٹی برائے بین الحکومتی کمرشل ٹرانزیکشنز تشکیل دینے کی منظوری دے دی۔ذرائع کے مطابق وفاقی کابینہ نے کابینہ کمیٹی کی تشکیل اور ٹی او آرز کی منظوری دیدی، کابینہ سے کابینہ ڈویژن کی سمری کی سرکولیشن کے ذریعے منظوری لی گئی۔کابینہ کمیٹی بین الحکومتی کمرشل ٹرانزیکشنز کی سربراہ وزیر خزانہ ہوں گی، بیرونی ممالک کے ساتھ حکومتی سطح پر معاہدوں پر مذاکرات کمیٹی کے ٹی او آرز میں شامل ہیں۔ذرائع کا کہنا ہے کہ ٹی او آرز کے مطابق جی ٹو جی معاہدوں کیلئے مذاکراتی کمیٹی تشکیل دی جا سکے گی، کمرشل ٹرانزیکشنز پر فوری عمل کیلئے ضروری فیصلوں کا اختیار ہو گا۔ٹی او آرز کے مطابق کابینہ کمیٹی کےفیصلوں کی منظوری وفاقی کابینہ سے لینا ہو گی، کابینہ کمیٹی بین الحکومتی کمرشل ٹرانزیکشنز میں وزیر تجارت و صنعت پیداوار شامل ہوں گے، مواصلات، پاور اینڈ پٹرولیم، قانون کے وفاقی وزراء کمیٹی ارکان کا حصہ ہوں گے۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

Array
50% LikesVS
50% Dislikes

مزید پڑھیں

See More