OnReport

اہم خبریں
  • اسرائیل نے غزہ سے اپنی فوج واپس بلانا شروع کردی
  • بھارتی نژاد امیدوار امریکی صدارتی الیکشن کی دوڑ سے باہر
  • جاپان؛ شدید برفباری میں رن وے پر مسافر طیارے آپس میں ٹکرا گئے
  • رواں برس عالمی معیشت تنزلی کا شکار رہے گی؛ ورلڈ اکنامک فورم
  • خاتون رکن پارلیمنٹ امتحان میں نقل کرتے پکڑی گئیں
  • مشاہد حسین کی بہن البانیہ کی قومی اقتصادی کونسل کی رکن مقرر
  • غزہ میں اسرائیلی فوج کی بمباری سے مزید 132 فلسطینی شہید
  • امریکا: شدید برفباری سے نظام زندگی مفلوج، حادثات میں 9 افراد ہلاک
  • غیر قانونی طریقے سے برطانیہ جانے والے 5 تارکین وطن سردی سے ہلاک

Facebook
Twitter
LinkedIn
WhatsApp

60 سال کی دہائی میں صحت مند وزن خواتین کی عمروں میں اضافہ کاسبب

سان فرانسسكو(مانیٹرنگ ڈیسک) 60 سال کی عمر سے مستحکم وزن برقرار رکھنے سے خواتین کی عمر 90، 95 یا اس سے بھی زیادہ 100 سال تک پہنچنے کے امکانات بڑھ سکتے ہیں۔میڈیا رپورٹس کے مطابق حال ہی میں ہوئے ایک مطالعے سے پتہ چلا ہے کہ زیادہ مستحکم وزن والی معمر خواتین ان خواتین کے مقابلے میں 1.2 سے 2 گنا زیادہ طویل عمر زندہ رہتی ہیں جو برھتے وزن پر قابو کرنے میں ناکام رہتی ہیں۔یونیورسٹی آف کیلیفورنیا، سان ڈیاگو میں ہربرٹ ورتھیم سکول آف پبلک ہیلتھ اینڈ ہیومن لانگیویٹی سائنس میں ایسوسی ایٹ پروفیسر علاؤ الدین شاداب نے یونیورسٹی کی پریس ریلیز میں بتایا کہ مطالعے کیلئے امریکا میں 25 سے 35 کے باڈی ماس انڈیکس رینج کے ساتھ بڑی عمر کی خواتین میں وزن یا موٹاپے کا تجربہ کرنا آسان تھا۔ ہماری تحقیق بڑی عمر کی خواتین میں لمبی عمر سے منسلک مستحکم وزن کی حمایت کرتی ہے۔تاہم پروفیسر کا یہ بھی کہنا تھا کہ اگر عمر رسیدہ خواتین اپنے وزن میں بغیر کسی وجہ کے کمیکا مشاہدہ کررہی ہوں تو یہ خراب صحت کی ایک انتباہی علامت اور لمبی عمر میں کمی کا پیش خیمہ ہو سکتی ہے۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

Array
50% LikesVS
50% Dislikes

مزید پڑھیں

See More
enur
preload imagepreload image