OnReport

اہم خبریں
  • اسرائیل نے غزہ سے اپنی فوج واپس بلانا شروع کردی
  • بھارتی نژاد امیدوار امریکی صدارتی الیکشن کی دوڑ سے باہر
  • جاپان؛ شدید برفباری میں رن وے پر مسافر طیارے آپس میں ٹکرا گئے
  • رواں برس عالمی معیشت تنزلی کا شکار رہے گی؛ ورلڈ اکنامک فورم
  • خاتون رکن پارلیمنٹ امتحان میں نقل کرتے پکڑی گئیں
  • مشاہد حسین کی بہن البانیہ کی قومی اقتصادی کونسل کی رکن مقرر
  • غزہ میں اسرائیلی فوج کی بمباری سے مزید 132 فلسطینی شہید
  • امریکا: شدید برفباری سے نظام زندگی مفلوج، حادثات میں 9 افراد ہلاک
  • غیر قانونی طریقے سے برطانیہ جانے والے 5 تارکین وطن سردی سے ہلاک

Facebook
Twitter
LinkedIn
WhatsApp

برطانیہ کا الیکٹرانک ٹریول اتھارٹی سٹم نافذ کرنے کا فیصلہ

لندن ( مانیٹرنگ ڈیسک) برطانیہ15نومبر کو الیکٹرانک ٹریول اتھارٹی (ای ٹی اے) سٹم کا نفاذ کرنے جا رہا ہے ، برطانیہ کی حکومت اور پارلیمنٹ نے فیصلہ کیا ہے کہ وہ ملک میں آنے والے امریکی اور یورپی باشندوں سمیت غیرملکیوں کے لیے ایک الیکٹرانک ٹریول اتھارٹی کا عمل نافذ کریں گے اور آئندہ سال کے آخر تک جن لوگوں کو برطانیہ میں داخل ہونے کیلئے ویزا کی ضرورت نہیں ہوگی، ان کے پاس الیکٹرانک ٹریول کی اجازت یا ای ٹی اے کی ضرورت ہوگی، یہ 2سال تک کارآمد رہے گی، اس کے بعد ایک نئی درخواست دینا ہوگی۔آسٹریلیا کے پاس یہ کئی دہائیوں سے ہے اور الیکٹرانک ٹریول اتھارٹی (ای ٹی اے) ان لوگوں کے لیے ایک نئی ضرورت ہے جنہیں برطانیہ آنے کے لیے ویزا کی ضرورت نہیں ہے۔یہ سسٹم لوگوں کے پاسپورٹ سے الیکٹرانک طور پر منسلک ہوگا اور 15 نومبر 2023 سے اگر آپ برطانیہ کا سفر کر رہے ہیں اور آپ قطر کے شہری ہیں تو آپ کو ای ٹی اے کی ضرورت ہوگی ، اس کے لیے 25 اکتوبر سے درخواست دی جاسکے گی ۔ بحرین، اردن، کویت، عمان، سعودی عرب، متحدہ عرب امارات، وغیرہ سمیت سکیم میں مزید ممالک کو بعد میں شامل کیا جائے گا ۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

Array
50% LikesVS
50% Dislikes

مزید پڑھیں

See More