OnReport

اہم خبریں
  • اسرائیل نے غزہ سے اپنی فوج واپس بلانا شروع کردی
  • بھارتی نژاد امیدوار امریکی صدارتی الیکشن کی دوڑ سے باہر
  • جاپان؛ شدید برفباری میں رن وے پر مسافر طیارے آپس میں ٹکرا گئے
  • رواں برس عالمی معیشت تنزلی کا شکار رہے گی؛ ورلڈ اکنامک فورم
  • خاتون رکن پارلیمنٹ امتحان میں نقل کرتے پکڑی گئیں
  • مشاہد حسین کی بہن البانیہ کی قومی اقتصادی کونسل کی رکن مقرر
  • غزہ میں اسرائیلی فوج کی بمباری سے مزید 132 فلسطینی شہید
  • امریکا: شدید برفباری سے نظام زندگی مفلوج، حادثات میں 9 افراد ہلاک
  • غیر قانونی طریقے سے برطانیہ جانے والے 5 تارکین وطن سردی سے ہلاک

Facebook
Twitter
LinkedIn
WhatsApp

واٹس ایپ نے پرائیویسی کیلئے کالز سکیورٹی فیچر متعارف کروا دیا

کیلیفورنیا (ویب ڈیسک) واٹس ایپ میں ایک نئے فیچر کا اضافہ کیا گیا ہے جو صارفین کی پرائیویسی کو زیادہ محفوظ بنائے گا۔ویب انفو بیٹا کی ایک رپورٹ کے مطابق اینڈرائیڈ ڈیوائسز کے لیے واٹس ایپ کے نئے بیٹا (beta) ورژن میں یہ نیا فیچر متعارف کرایا گیا ہے، اس فیچر کے ذریعے واٹس ایپ کالز میں موجود آئی پی ایڈریس تک دیگر افراد کی رسائی ختم کی جائے گی۔رپورٹ کے مطابق اس فیچر کو ان ایبل کرنے پر دیگر افراد کے لیے آپ کی لوکیشن کے بارے میں جاننا بہت مشکل ہو جائے گا، اگرچہ اس فیچر کو استعمال کرنے سے کالز کو زیادہ تحفظ مل سکے گا مگر کال کوالٹی کسی حد تک متاثر ہوگی۔یہ فیچر اینڈرائیڈ ڈیوائسز میں واٹس ایپ کا بیٹا ورژن استعمال کرنے والے صارفین سیٹنگز میں پرائیویسی اور وہاں کالز کے آپشن میں جاکر دیکھ سکتے ہیں۔رپورٹ میں آڈیو یا ویڈیو کالز کا ذکر نہیں کیا گیا تو ممکنہ طور پر اس فیچر سے دونوں طرح کی کالز کو تحفظ ملے گا۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

Array
50% LikesVS
50% Dislikes

مزید پڑھیں

See More