OnReport

اہم خبریں
  • اسرائیل نے غزہ سے اپنی فوج واپس بلانا شروع کردی
  • بھارتی نژاد امیدوار امریکی صدارتی الیکشن کی دوڑ سے باہر
  • جاپان؛ شدید برفباری میں رن وے پر مسافر طیارے آپس میں ٹکرا گئے
  • رواں برس عالمی معیشت تنزلی کا شکار رہے گی؛ ورلڈ اکنامک فورم
  • خاتون رکن پارلیمنٹ امتحان میں نقل کرتے پکڑی گئیں
  • مشاہد حسین کی بہن البانیہ کی قومی اقتصادی کونسل کی رکن مقرر
  • غزہ میں اسرائیلی فوج کی بمباری سے مزید 132 فلسطینی شہید
  • امریکا: شدید برفباری سے نظام زندگی مفلوج، حادثات میں 9 افراد ہلاک
  • غیر قانونی طریقے سے برطانیہ جانے والے 5 تارکین وطن سردی سے ہلاک

Facebook
Twitter
LinkedIn
WhatsApp

بجلی پر کپیسٹی چارجز ترقیاتی بجٹ سے بھی دوگنا ہوگئے

لاہور( )رواں مالی سال کے دوران بجلی کے کپیسٹی چارجز مختص ترقیاتی بجٹ سے بھی دوگنا ہوگئے۔نجی ٹی وی نے دستاویزات کے حوالے سے بتایا ہے کہ رواں مالی سال کے دوران کپیسٹی چارجز 2010 ارب روپے کا تخمینہ ہے۔ 10سال میں بجلی گھر کپیسٹی چارجز کی مد میں8344ارب روپے ہڑپ کرگئے ہیں۔وفاقی حکومت بجلی کی تقسیم کار کمپنیوں کے ملازمین کو فری یونٹس کی فراہمی کے معاملے پر بھی تاحال کوئی فیصلہ نہیں کر سکی۔وزارت آبی وسائل فری یونٹس کے خاتمے کی مخالفت کررہی ہے۔وزارت کا کہنا ہے کہ فری یونٹس ختم کرنے سے کوئی بچت نہیں ہوگی،نیپرا اتھارٹی نے مفت یونٹس کی بجائے ملازمین کو یوٹیلیٹی الاؤنس دینے کی تجویز دی ہے۔ذرائع کے مطابق پاور ڈویژن نے تجویز دی ہے کہ ملازمین کوماہانہ تنخواہ میں فری یونٹس کے برابر رقم دی جائے۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

Array
50% LikesVS
50% Dislikes

مزید پڑھیں

See More