OnReport

اہم خبریں
  • اسرائیل نے غزہ سے اپنی فوج واپس بلانا شروع کردی
  • بھارتی نژاد امیدوار امریکی صدارتی الیکشن کی دوڑ سے باہر
  • جاپان؛ شدید برفباری میں رن وے پر مسافر طیارے آپس میں ٹکرا گئے
  • رواں برس عالمی معیشت تنزلی کا شکار رہے گی؛ ورلڈ اکنامک فورم
  • خاتون رکن پارلیمنٹ امتحان میں نقل کرتے پکڑی گئیں
  • مشاہد حسین کی بہن البانیہ کی قومی اقتصادی کونسل کی رکن مقرر
  • غزہ میں اسرائیلی فوج کی بمباری سے مزید 132 فلسطینی شہید
  • امریکا: شدید برفباری سے نظام زندگی مفلوج، حادثات میں 9 افراد ہلاک
  • غیر قانونی طریقے سے برطانیہ جانے والے 5 تارکین وطن سردی سے ہلاک

Facebook
Twitter
LinkedIn
WhatsApp

امریکا کے بعد برطانیہ، اردن اور امارات کی بھی بھارت کیخلاف کینیڈا کی حمایت

اوٹاوا(مانیٹرنگ ڈیسک)کینیڈا نے علیحدگی پسند سکھ رہنما کے را کے ہاتھوں قتل پر امریکا کے بعد اردن، متحدہ عرب امارات اور برطانیہ کی بھی بھارت کیخلاف حمایت حاصل کرلی۔عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق کینیڈا کے وزیراعظم جسٹن ٹروڈو نے برطانوی ہم منصب رشی سوناک سے ٹیلی فونک رابطہ کیا اور سکھ رہنما کے قتل کے شواہد پر گفتگو کی۔جس پر برطانوی وزیراعظم رشی سوناک جن کا تعلق بھارت سے ہی ہے، نے کینیڈا کو اپنی حمایت کا یقین دلاتے ہوئے کہا کہ اس قسم کے واقعات ناقابل قبول ہیں۔ قانون کی حکمرانی چاہتے ہیں۔بعد ازاں کینیڈین وزیراعظم نے متحدہ عرب امارات کے صدر شیخ محمد بن زاید سے بھی بات کی اور سکھ رہنما کے قتل کے معاملے پر تبادلہ خیال کیا۔ ٹھوس شواہد کو دیکھتے ہوئے امارات نے بھی کینیڈا کی حمایت کا فیصلہ کیا۔سکھ رہنما کے کینیڈا میں بھارتی خفیہ ایجنسی کے ہاتھوں قتل پر وزیراعظم جسٹن ٹروڈو نے اردن کے فرماں رواں عبداللہ بن الحسین سے بھی حمایت حاصل کرلی۔گفتگو کے دوران اردن، برطانیہ اور متحدہ عرب امارات کے حکمرانوں نے بھارت کے خلاف قانونی کاروائی پر زور دیا۔یاد رہے کہ 21 ستمبر کو کینیڈا نے سکھ رہنما ہردیپ سنگھ کے قتل میں بھارتی خفیہ ایجنسی را کے ملوث ہونے کے ٹھوس ثبوت پیش کرتے ہوئے بھارتی سفیر کو ملک بدر کردیا تھا۔جس کے جواب میں الٹا چور کوتوال کو ڈانٹے کے مصداق نے نہ صرف ان ٹھوس شواہد کو مسترد کردیا بلکہ کینیڈا کے سفارت کاروں کو ایک ماہ میں ملک چھوڑنے کا حکم دیدیا۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

Array
50% LikesVS
50% Dislikes

مزید پڑھیں

See More