اڑھائی مرلہ سنگل سٹوری کارنر گھر برائے فروخت
لہتڑار روڈ نزد مشین سٹاپ ٹھنڈا پانی اسلام آباد
بجلی ،پانی موجود
(بورنگ کھلا پانی ھے )
گھر اینٹوں کا بنا ھے بلاک کا استعمال نہیں ھوا۔
گھر کی بنیاد اور دیواروں میں سریہ کے بیم اور کالم استعمال ھوئے ہیں
1 بیڈ روم اٹیچ باتھ روم
T V لاونچ
ڈرائنگ روم اٹیچ باتھ روم
کار پورچ چھوٹی گاڑی
لکڑی کی الماریاں بیڈ روم میں ، کچن اور T V لاونچ اور سیڑھیوں کے نیچے الماری بنی ھے۔
پانی کی فل فٹنگ ، گرم اور ٹھندے پانی کی لین اور گیزر کی فٹنگ
ٹائیل ، ماربل کا کام مکمل نفاست کے ساتھ
فرنٹ پر 20 فٹ کی گلی سیورج لائن بھی انڈر گراونڈ ھے
موقع پر 7 لاکھ فی مرلہ جگہ کا ریٹ ھے
ڈیمانڈ 42لاکھ
03467584381